Roti Roghni Tips in Urdu - Roti Roghni Totkay - Tip No. 2799

Urdu Totkay Roti Roghni روٹی روغنی (Tip No. 2799) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roti Roghni Recipe In Urdu

روٹی روغنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2799

اشیاء:
آٹا کلو
میدہ کلو
دودھ لیٹر
گھی حسب ضرورت
نمک حسب پسند و ذائقہ
ترکیب:
آٹے اور میدے کو ملا کر اس میں 250ملی لیٹر گھی شامل کر لیجئے۔اب اس آٹے میں دودھ ڈال کر اور نمک شامل کر کے اچھی طرح گوندھ لیجئے یہ احتیاط رہے کہ آٹا زیادہ سخت نہیں ہونا چاہیے۔آٹا گندھنے کے بعد اسے ایک گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیجئے۔اب توے کو اچھی طرح گرم کیجئے اور پیڑے بنا کر اور روٹی بیل کر توے پر ڈال دیجئے۔ تھوڑی دیر کے بعد روٹی کو پلٹ دیجئے۔ دونوں طرف سے سینک کر اتار لیجئے اوپر گھی یا مکھن لگا دیجئے۔ نہایت لذیذ روغنی روٹی تیار ہے۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora