Royal Crown Vanilla Tips in Urdu - Royal Crown Vanilla Totkay

رائل کراؤن ونیلا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Royal Crown Vanilla Recipe In Urdu

(یہ سپرونیلا آئس کریم سب آئس کریموں کو کوئین ہے)
اشیاء:
انڈوں کی زردی پانچ عدد
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
چینی 3/2کپ
مکھن دو ٹیبل سپون
ونیلا ایکسٹریٹ دو ٹی سپون
ترکیب:
درمیانی سائز کے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اور چینی اتنا پھینٹیں کہ آئس میں گھل مل جائیں ۔ ڈبل باٹلر کے اوپر ڈال دیں۔ ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ کھولتے پانی پر پکائیں یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ مکھن ڈالیں۔ کبھی کبھی ہلاتے رہیں۔ ایک پر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں اور اس کے ساتھ ہی ونیلا بھی ۔ آئس کریم کے کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جمائیں۔ تقریباًاکوارٹ آئس کریم تیار ہو گی۔

More From Homemade Icecream - مزید