Russian Cream Cake Tips in Urdu - Russian Cream Cake Totkay

رشین کریم کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Russian Cream Cake Recipe In Urdu

کنڈینسڈ مِلک کو اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا ہو جائے
اس میں مکھن شامل کر کے دوبارہ پھینٹیں
مرکب کریمی ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ شامل کر یں اور اس وقت تک ملائیں جب تک کہ مرکب اچھی طرح مکس اور کریمی ہو جائے
اس مرکب میں سوڈا اور سرکہ شامل کر یں۔ اس مرکب کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں
مرکب کے ایک حصے میں کوکا شامل کر یں اور کوکا ملے مرکب کو مرکب کے دوسرے حصے کے اوپر انڈیلیں
اس مرکب کو پوری طرح پک جانے تک بیک کر یں
کسٹرڈ کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق حسب ذائقہ چینی کے ساتھ تیار کر یں
کریم پھینٹیں
کسٹرڈ اور کریم کو ملا کر کیک کے اوپر ڈالیں
چیریز اور خشک میوے کے ساتھ گارنش کر یں اور حسب منشاء یخ بستہ ہونے دیں
یہ کیک آئس کریم کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے

More From Cake - مزید