Saag Cholai Tips in Urdu - Saag Cholai Totkay

ساگ چولائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Saag Cholai Recipe In Urdu

اشیاء:
ساگ آدھا کلو
پیاز دو عدد
نمک مرچ، لہسن حسب منشاء
گھی آدھا کلو
ہری مرچیں دو عدد
ترکیب:
ساگ کاٹ کر اچھی طرح پانی میں دھو ئیں۔ پیاز گھی میں سرخ کر یں اور تمام مصالحہ ساگ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح مکس کر یں۔ جب ساگ گل جائے تو اتار کر اچھی طرح گھوٹ لیں۔ بہت لذیذ تیار ہوگا۔

More From Pakistani Sabzi - مزید