Sabut Masoor Tips in Urdu - Sabut Masoor Totkay

ثابت مسور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabut Masoor Recipe In Urdu

اشیاء:
مسور ایک پاؤ
ہرا مصالحہ حسب ضرورت
گھی 50گرام
نمک مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
مسور دھو کر ایک تہائی لیٹر پانی میں ابال لیں۔ جب پانی تھوڑا رہ جائے تو پسے ہوئے مصالحے میں پیاز، لہسن ، ادرک کو گھی میں بھونیں اور مسور میں ڈال کر مزید پانچ منٹ بھونیں اب ایک چوتھائی لیٹر پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ 5منٹ بعد اتار لیں۔

More From Pulses Lentils - مزید