Sabut Masoor Aur Gosht Tips in Urdu - Sabut Masoor Aur Gosht Totkay

ثابت مسور اور گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabut Masoor Aur Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
مسور آدھا پاؤ
لہسن 12جوئے
گھی، نمک مرچ حسب پسند
گوشت آدھا کلو
پیاز تین عدد
ترکیب:
گھی میں پیاز بھون کر بادامی کر لیں، اس میں گوشت، نمک اور زیرہ، مرچیں ڈال کر بھونیں تھوڑا سا پانی ڈال کر گوشت کو تقریباً 10منٹ تک پکنے دیں۔ گوشت کو بھون کر اس میں ثابت مسور ڈال دیں۔ ساتھ ہی لہسن ڈال دیں۔ گوشت کی طرح اس کو بھی تیار کر یں اور مصالحے کے ساتھ ملا دیں۔

More From Pulses Lentils - مزید