Head Did Sabz Gobhi Ka Raita Tips in Urdu - Head Did Sabz Gobhi Ka Raita Totkay - Tip No. 966

Urdu Totkay Head Did Sabz Gobhi Ka Raita سبز گوبھی کا رائتہ (Tip No. 966) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tasty Raita in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Head Did Sabz Gobhi Ka Raita Recipe In Urdu

سبز گوبھی کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 966

سبز پیاز 4عدد گول کترے ہوئے
آلو(نئے) 450گرام کٹے ہوئے
مچھلی کی یخنی یا پانی سوا کپ
سکمڈملک سوا کپ
کڑی پتہ یا بے لیف ایک عدد
سبز گوبھی(برو کولی) 225گرام
ہیڈڈک 450گرام سموکڈقتلے
میتھی مکئی 198گرام ابلی یا بھیگی ہوئی
سبزپیاز سجاوٹ کیلئے
ترکیب:
1۔بڑی دیگچی میں سبز پیاز، آلو، مچھلی کی یخنی (پانی )،دودھ اور کڑی پتے کو ڈال کر ابا لیں اور 10منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
2۔اب اس میں سبز گوبھی ڈال دیں ۔ مچھلی کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان کو بھی میٹھی مکئی کے ساتھ دیگچی میں ڈال دیں۔
3۔اب اس میں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کردیں اور ڈھکن ڈھانپ کر تقریباََ 5منٹ مزید پکائیں بے لیف نکال دیں۔خستہ روٹی کے ساتھ پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 268کیلوریز
چکنائی 2.19گرام
جاذب چکنائی 0.27 گرام
کولیسٹرول 7.75 ملی گرام
فائبر 3.36گرام

More From Tasty Raita