Sabzi Kay Pakoray Tips in Urdu - Sabzi Kay Pakoray Totkay

سبزی کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzi Kay Pakoray Recipe In Urdu


اجزاء:
پالک کے پتے دھو ئے ،باریک کٹے ہوئے آلو کے قتلے ،چھلکا اتے ہوئے بینگن کے باریک قتلے اور پھول گوبھی کٹی ہوئی۔
تیاری:
اوپر دی گئی ترکیب کے مطابق پیس گھولیں ۔پالک کے چار چارٹکڑے کر لیں ۔جس سبزی کے پکوڑے بنانے ہوں اسے
بیسن میں ڈبو کر کڑاہی میں دیر تک تلیں ۔انار دانے یا املی کی چٹنی کے ساتھ چائے کے وقت کھائیں ۔

More From Snacks - مزید