Sabzi Kay Kabab Tips in Urdu - Sabzi Kay Kabab Totkay

سبزی کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzi Kay Kabab Recipe In Urdu

سبزیاں مثلاً آلو، گوبھی، مٹر، سیم ، لو بیا، کدو اور ٹماٹر ابال کر خشک کر لیں
پھر ان کا بھرتہ بنا لیں۔ ان میں پسا ہوا گرم مصالحہ، نمک، لال مرچ کھٹائی، باریک کٹا ہوا پیاز اور ہرا دھنیا ملا کر فرائی پین میں گھی گرمکر لیں
انڈا پھینٹ لیں
اب سبزی کے کباب بنا کر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگائیں اور دونوں طرف سے سرخ ہونے تک تلیں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید