Sabzi Omelette Tips in Urdu - Sabzi Omelette Totkay - Tip No. 669

Urdu Totkay Sabzi Omelette سبزی آملیٹ (Tip No. 669) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs And Vegetables in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Omelette Recipe In Urdu

سبزی آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 669


اجزاء:
انڈے دو دعد
باریک کٹی پیاز دوکھانے کے چمچ
تلے ہوئے آلو، مٹر دو،دو چمچ
تلا ہواپالک کا پتا ایک عدد
یاگوبھی کا پتا
ہری مرچ ایک عدد
گھی تلنے کے لئے
نمک،لال مرچ حسب ذائقہ
طریقہ:
پیاز کو گھی میں سنہری کر لیں ۔پالک یا گوبھی کا پتا ذرا سا تل کر باریک کاٹ لیں ۔آلو بھی باریک کاٹ لیں اور مٹر کو ہلکا سا
کچل دیں ۔تاکہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں ۔انہیں پیاز میں ڈال دیں انڈے پہلے ہی پھینٹ کر اس میں نمک مرچ اور باریک
کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کر دیں اور سبزی کو ایک منٹ تل کر انڈے ڈال دیں ۔دو نوں طرف سے سنہری ہونے تک تلیں
اور رول سا بنا کر پلیٹ میں نکال لیں ۔

More From Eggs And Vegetables