Sabzi Ka Pizza Tips in Urdu - Sabzi Ka Pizza Totkay - Tip No. 2285

Urdu Totkay Sabzi Ka Pizza سبزی کا پیزا (Tip No. 2285) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Ka Pizza Recipe In Urdu

سبزی کا پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2285

اجزاء:
تازہ پالک کی پتیاں چھ عدد
ٹماٹر سوس آدھی پیالی
ٹماٹر ایک عدد کٹا ہوا
کشمیری مرچ(کٹی ہوئی) ایک عدد
کارن فلور آدھی پیالی
آلو کی پیسٹری ایک عدد
مٹر چوتھائی پیالی
سبز پیاز(کٹا ہوا) چار عدد
دھنیا پو دینہ (کٹا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
بار مین چیز دو کھانے کے چمچ
موزریلا چیز آدھی پیالی
تیل حسب ذائقہ
نمک اور مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
پالک دھو کر اس کی پتیاں خشک کر لیں۔ آلو کی تیار شدہ پیسٹری پر ٹماٹو سوس لگائیں۔ ٹماٹو سوس پر پالک کی پتیاں بچھائیں اور اس کے اوپر باقی سبزیاں بھی ڈالیں۔ دونوں قسم کے چیز ایک پیالے میں مکس کر یں۔ چیز کو سبز یوں پر ڈالیں اور تھوڑا سا تیل چھڑکیں۔ اوون کو 400درجہ حرارت پر گرم کر یں اور 20منٹ کے لئے پنیرا بیک کر یں یہاں تک کہ پنیر خستہ ہو جائے۔

More From Baked Dishs