Sabzi Aur Jhingay Tips in Urdu - Sabzi Aur Jhingay Totkay - Tip No. 962

Urdu Totkay Sabzi Aur Jhingay سبزیاں اور جھینگے (Tip No. 962) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabzi Aur Jhingay Recipe In Urdu

سبزیاں اور جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 962

اشیاء:
ہرا دھنیا 2کھانے کے چمچ
نمک 1چائے کا چمچ
سبز مرچ 2عددکتری ہوئی
لیموں کا رس 3کھانے کے چمچ
ویجیٹیبل آئل 2کھانے کے چمچ
کنگ جھینگے 20عدد پکئے ہوئے
کارجیٹ 1عدد موٹے سلائس میں کٹی ہوئی
پیاز 1عدد8سلائس میں کٹا ہوا
چھوٹے سرخ ٹماٹر 8عدد
مکئی کے بھٹے 8عدد تقریباََ 3انچ کے سائز میں کچے
سلاد کے پتے حسب ضرورت
ترکیب:
1۔سبز مرچ، دھینا، نمک ،لیموں کا رس اور آئل فوڈ پر وسیسر میں ڈال کر بلینڈ کریں۔
2۔پروسیس شدہ آمیزے کو پیالے میں نکالیں ۔
3۔اس میں چھلے ہوئے جھینگے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 30منٹ کیلئے ایک طرف رکھ دیں۔
4۔اوون کی جالی کو شدید گرم کریں اور پھر آنچ درمیانی کریں۔
5۔سیخوں میں جھینگے اور سبزیوں کو بار ی با ری پروئیں اس طرح چار سیخیں تیار کریں اور اوون کی گرم جالی پر 5۔7منٹ بھونیں ۔ جب براؤن ہو جائیں تو نکال لیں۔
6۔سلاد کے پتوں پر سجا کر گرما گرم پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 109کیلوریز
چکنائی 6.47گرام
جاذب چکنائی 0.85گرام
کولیسٹرول 29.16ملی گرام
فائبر 0

More From Baked Dishs