Sabzi Soup Tips in Urdu - Sabzi Soup Totkay

سبزی سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzi Soup Recipe In Urdu


اجزاء:
سرخ گاجریں 100گرام
آلوپیاز 100گرام
مٹر 100گرام
ٹماٹر 150گرام
لہسن دوتریاں
ہرادھنیا چند پتے
نمک،کالی مرچ حسب ضرورت
طریقہ:
گاجروں اور آلوؤں کو چھیل کر ایک سائز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے باریک کاٹ لیں مٹروں کے دانے نکال کر رکھ لیں ۔لہسن پیاز چھیل کر باریک کتر لیں ِ ۔ایک برتن میں پانی ڈال کر ان کے چھلکے اتار دیں ۔ ہرا دھنیا بھی کتر لیں ۔پھر ان تمام اجزاء کو چولہے ہر ایک برتن میں پانی ڈال کر چڑھا دیں ۔جب تمام سبزیاں اچھی طرح ملاکر نیچے اتار لیں ۔سوپ تیار ہے ۔

More From Bachon Ke Soup - مزید