Sabziyon Kay Kabab Tips in Urdu - Sabziyon Kay Kabab Totkay

سبزیوں کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabziyon Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء: پیاز 1عدد کترا ہوا کارجیٹ 1عدد کتری ہوئی گاجر 1عدد کتری ہوئی مونگ پھلی 25 گرام بریڈکرم 2کپ پارسلی 2کھانے کے چمچ کتری ہوئی خمیر 1چائے کا چمچ نمک سیاہ مرچ حسب ضرورت مشروم 115گرام کتری ہوئی ترکیب: 1۔مشروم کو نان سٹک پین میں 8۔10منٹ پھونیں یہاں تک کہ بالکل خشک ہوجائیں۔ 2۔فوڈپرسیسر میں پیاز گاجر،کارجیٹ اور مونگ پھلی کو اچھی طرح پرسیس کریں یہاں تک کہ سارے اشیا ء اچھی طرح مکس ہو جائیں ۔ 3۔اب اس پرسیس شدہ اآمیزے میں مشروم، بریڈ کرم پارسلی خمیر اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ مکس کریں ۔ 4۔اس اآمیزے کی ہاتھ کی پتھیلی کی مدد سے ٹکیاں بنائیں اور اوون یا فرائی پین میں 8۔10منٹ فرائی کریں جب ۔گولڈن براؤن ہو جائیں تو سلاد کے ساتھ پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 126کیلوریز چکنائی 3.8گرام جاذب چکنائی 0.73گرام کولیسٹرول 0ملی گرام فائبر 2.21گرام

More From Baked Dishs - مزید