Sabziyon Kay Kabab Tips in Urdu - Sabziyon Kay Kabab Totkay

سبزیوں کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabziyon Kay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء: آلو پاؤ اروی 75گرام چنے کی دال تین کھانے کے چمچ پھول گوبھی (باریک کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ گاجر(بریک کٹی ہوئی) تین کھانے کے چمچ نمک حسب ذائقہ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ الائچی پاؤڈر کھانے کا چمچ پیاز(تلی ہوئی کٹی ہوئی) تین کھانے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ گھی ایک کھانے کا چمچ ترکیب: آلو اور اروی کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر کے نمک ڈال کر ابا لیں اور پھر انہیں میش کر لیں۔ ایک پیالے میں میش کئے ہوئے آلو، اروی اور دیگر تمام اجزاء ملا کر مکس کر لیں۔ کباب بنا کر نان اسٹک فرائی پین میں تھوڑے سے گھی میں تل لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید