Sadah Pulao Tips in Urdu - Sadah Pulao Totkay

سادہ چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sadah Pulao Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول ایک کلو
پانی ڈیڑھ کلو
ترکیب:
ایک برتن میں پانی ڈال کر آنچ پر رکھ دیں۔ اس کے بعد چاول چن کر انہیں پانی میں بھگو دیں۔ آنچ پر رکھا پانی جب کھولنے لگے تو اس میں چاول ڈال دیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد چمچ سے چاولوں کو ہلاتی رہیں۔جب چاول تین حصے پک جائیں تو تمام پانی نچوڑ لیا جائے اور چمچ سے چاول ایک جیسے کر کے دھیمی آنچ پر دم دے دیں۔ دس بارہ منٹ بعد آنچ پر سے اتار لیں۔ دم دیتے وقت چاولوں پر ذرا سا گھی بھی چھڑک دیں تو چاول زیادہ لذیذ ہوں گے۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید