Sada Firni Tips in Urdu - Sada Firni Totkay

سادہ فرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sada Firni Recipe In Urdu

چاول چن کر صاف کر کے بھگو دیں اور کم ازکم دو گھنٹے تک بھیگے رہنے دیں
پھر پانی میں سے نکال کر باریک پیس لیں
ایک پتیلے میں دودھ اور الائچی کے چند دانے پیس کر ڈالیں اور چولہے پر چڑھا دیں تو چھوہاروں سے گٹھلیاں الگ کر کے پیس لیں اور دودھ میں ڈال دیں
ذرا گاڑھا ہونے لگے تو چینی ڈال دیں
چینی کا دانہ ختم ہوجائے اور شیرہ جذب ہونے لگے تو اخروٹ ڈال کر پکنے دیں
فرنی تیار ہو جائے گی اسے تھوڑی دیر دم پر ہی رہنے دیں
فرنی طشتری میں نکال لیں اور پستہ بادام چھڑکیں، ورق لگائیں

More From Firni Aur Kheer - مزید