Sadah Korma Tips in Urdu - Sadah Korma Totkay

سادہ قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sadah Korma Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گھی 150گرام
ہلدی ایک چھٹانک
دھنیا ایک چمچ
لہسن 8جوئے
نمک سرخ مرچ، بڑی الائچی حسب ذائقہ
دہی 100گرام
سیاہ مرچ ایک چمچ
پیاز دو عدد
ادرک آدھا ٹکڑا
لونگ 6عدد
ترکیب:
پیازکو باریک کاٹ کر برتن میں گھی ڈال کر بھونیں۔ اس میں نمک، سرخ مرچیں ادرک کاٹ کر ڈال دیں۔ 2منٹ بعد گوشت کے ٹکڑے ڈال کر بھونیں۔ دہی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ دہی کا پانی خشک ہو جائے تو ایک گلاس پانی ڈال کر گوشت گلا لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید