Sada Peeray Four Tips in Urdu - Sada Peeray Four Totkay - Tip No. 806

Urdu Totkay Sada Peeray Four سادہ پیڑے (Tip No. 806) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Peeray Four Recipe In Urdu

سادہ پیڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 806


ٓاجزاء:
کھویا ایک سیر
بورا چینی چار سیر
دودھ حسب ضرورت
ترکیب:
ایک سیر کھوئے میں دوسیر بورا چینی ملا کر کڑاہی کو بھٹی پر رکھ دیں ۔ اور مسد سے ابرابر ہلاتے جائیں ۔اب بقایا دوسیر چینی بھی ملا دیں ۔جب پیڑا باندھنے کے قابل ہو جائے تو پیڑے بنالیں ۔لیکن اگر پیڑے بنانے میں کچھ وقت محسوس ہو تو حسب خواہش تھوڑا سا دودھ ملا کر قوام درست کر لیں ۔ اور حسب خواہش پیڑے بنائیں ۔یہ پیڑے کافی سستے پڑتے ہیں ۔اور چھوٹی دکانوں پر چلتے ہیں ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets