Sada Peeray Two Tips in Urdu - Sada Peeray Two Totkay

سادہ پیڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sada Peeray Two Recipe In Urdu


اجزء:
کھویا ایک سیر
چینی ایک سیر
عطرکیوڑہ حسب ضرورت
ترکیب:
کھوئے کو آگ پر کسی صاف کڑاہی میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔جب کھوئے کی رنگت بادامی ہو جائے تو ایک سیر چینی بھی ملا دیں ۔اور تین چارمنٹ کے بعد جب چینی اچھی طرح مل جائے آگ سے اتارلیں ۔اور لکڑی کی مسد سے اچھی طرح گھوٹیں تاکہ چینی کا دانہ ختم ہو جائے ۔اور کھویا بھی ٹھنڈا ہوجائے ۔اب اس میں عطر کیوڑہ کے دو قطرے ملاکر ہاتھ سے اچھی طرح مرکب کو ملا لیں ۔اور حسب ذائقہ وزن کے پیڑے بنا لیں نہایت لذیذ ہوں گے ۔

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید