Safed Chatni Ya Moni Tips in Urdu - Safed Chatni Ya Moni Totkay

سفید چٹنی یا مونی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Safed Chatni Ya Moni Recipe In Urdu

زردی پھینٹ کر نمک مرچ ملائیں
چینی سر کے میں حل کر کے زردی میں ڈالیں
آخرمیں کھانے کا تیل ڈال کر خوب پھینٹیں
بہت سے کھانوں کی تیاری میں کام آتی ہے
سلاد میں بکثرت استعمال ہوتی ہے

More From Punjabi Pickle, Chatni, Raita - مزید