Saib Ka Halwa Tips in Urdu - Saib Ka Halwa Totkay

سیب کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

سیب کو چھیل کر کدوکش کر لیں اور ایک پتیلے میں ڈال کر مدہم آنچ پر رکھ دیں
گل جانے پر بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر چینی سمیت ڈال دیں چمچ ہلاتے رہیں
شیرہ جذب ہو جائے اور ساری اشیاء یک جان ہو جائیں تو گھی میں سبز الائچی کے دانے بھون کر ڈال دیں پستہ اور کشمش بھی بھونیں
حلوا اچھی طرح بھنا جائے اور گھی چھوڑ نے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتار لیں
چند لمحے ڈھکن پڑا رہنے دیں اور بعد میں طشتری میں ڈال کر پستہ بادام چھڑکیں
چاندی کے ورق لگائیں اور حسب ذوق سنوار بنا کر کھانے کے لئے تیار کر لیں

More From Halwa Jaat - مزید