Salad And Dahi Ki Dressing Tips in Urdu - Salad And Dahi Ki Dressing Totkay - Tip No. 5060

Urdu Totkay Salad And Dahi Ki Dressing سلاد اور دہی کی ڈریسنگ (Tip No. 5060) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salad And Dahi Ki Dressing Recipe In Urdu

سلاد اور دہی کی ڈریسنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5060

دہی ٹکی کا ہو یعنی پتلا نہ ہو
اگر پتلا ہو تو پانچ منٹ کے لیے اس کو ململ کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیں گاڑھا ہوجائے گا
اب دہی کو چمچ کے ساتھ پھینٹیں
نمک اور سیاہ مرچ ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
اب اگر پسند ہو تو سلاد والے تیل کے بھی ڈال لیں
اس کے بعد سبزیوں میں ملا لیں
دیکھنے میں سبزیوں کے اوپر ایک ہلکی سی سفید تہہ آجائے گی جو میونیز(Mayonnaise) کی طرح لگے گی لیکن ذائقے میں یہ ہلکا پھلکا اور مزیدار سلاد بنتا ہے
پیش کرتے وقت سلا د کے لیے کسی چوڑی ڈش میں بچھا کر بیچ میں یہ سلاد ڈال لیں

More From Salad