Kheera Aur Samun Machli Ka Palau Tips in Urdu - Kheera Aur Samun Machli Ka Palau Totkay

سالمن مچھلی کا پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kheera Aur Samun Machli Ka Palau Recipe In Urdu

اشیاء:
سن فلاور مارجرین 25گرام 2/کھانے کے چمچ
سبزپیاز 1عدد(صاف سفید حصہ )
کھیرا آدھا چھیل کر ٹکڑے کیا ہوا
چاول 400گرام
چکن سٹاک 900ملی لیٹر
سفید سرکہ دو تہائی کپ
سامن مچھلی کے قتلے 450گرام
ترکیب:
1۔مارجرین کو دیگچی میں گرم کر کے پگھلالیں اس میں پیاز اور کھیرا ڈالیں اور 2سے3منٹ پکائیں۔
2۔اس میں چاول سرکہ اور چکن سٹاک شامل کر دیں یہاں تک کہ ابلنے لگے۔
3۔دس منٹ پکانے کے بعد اس میں مچھلی کے ٹکڑے شامل کر کے حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کر لیں۔ جب چاول خشک ہونے لگیں تو آنچ دھیمی کر کے ڈھکن بند کر دیں۔ 5منٹ بعد نکالیں اور گرما گرم پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 213کیلوریز
چکنائی 4.41گرام
جاذب چکنائی 0.67گرام
کولیسٹرول 80.5ملی گرام
فائبر 1.08گرام

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید