Salmon With Onion Marmalade Tips in Urdu - Salmon With Onion Marmalade Totkay - Tip No. 2426

Urdu Totkay Salmon With Onion Marmalade سالمن ودھ اونین مارملیڈ (Tip No. 2426) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salmon With Onion Marmalade Recipe In Urdu

سالمن ودھ اونین مارملیڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2426

اشیاء:
سالمن اسٹیکس چار عدد(ہر ایک کا وزن تقریباً175گرام ہو)
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
اونین مار ملیڈ کے لئے:
پیاز(باریک سلائس کر لیں) پانچ عدد
مکھن چار کھانے کے چمچے
سرکہ کپ
کریم کپ
انار کارس کپ
لیموں کا رس 4/3کپ
ترکیب:
اسٹیکس پر زیتون کا تیل اچھی طرح لگائیں۔ اس کے بعد نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملیں۔ ایک پین میں مکھن پگھلا کر اس میں پیاز کے سلائس ڈالیں۔ درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس، کریم، انار کا رس اور سرکہ ڈال کر مکس کر یں اور مزید دس منٹ تک پکائیں۔ جب خشک ہو جائے تو اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں۔ مچھلی پر تھوڑا سا زیتون کا تیل لگائیں اور باربی کیو گرل پر درمیانی آنچ پر 6-8منٹ کے لئے پکائیں۔ ایک مرتبہ پلٹیں۔ تیر ہو جانے پر اتار لیں اور سرونگ پلیٹ میں رکھ کر اونین مار ملیڈ کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Chinese Food