Salty Steam Chicken Tips in Urdu - Salty Steam Chicken Totkay - Tip No. 2111

Urdu Totkay Salty Steam Chicken سالٹی اسٹیم چکن (Tip No. 2111) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salty Steam Chicken Recipe In Urdu

سالٹی اسٹیم چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2111

اشیاء:
چکن آدھ کلو
مکئی کا آٹا ایک چمچ
سویا سوس آدھ بڑا چمچ
چینی ایک چٹکی
مونو سوڈیم آدھ چمچ
نمک حسب ذائقہ
چینی کھمبیں پانچ عدد
ادرک چار چھوٹے ٹکڑے
ترکیب:
چکن کو کاٹ کر اس میں مکئی کا آٹا، سویا چٹنی، چینی، مونوسوڈیم اورنمک شامل کر دیں۔ کھنبیوں کو پانی میں بھگو کر نرم کر لیں۔ پھر انہیں چکن میں ملا کر ادرک کے ٹکڑے بھی شامل کر لیں۔ اور تیز آنچ پر دس منٹ تک بھاپ پر پکائیں۔ اسکے بعد گرم گرم پیش کر یں۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken