Sambar Tips in Urdu - Sambar Totkay

سامبر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sambar Recipe In Urdu

دیگچی میں دال1/2 لال مرچیں‘دھنیا‘ناریل اور پانی شامل کرکے اُبالیں
چند منٹ پکانے کے بعد ہلدی ‘ٹماٹر‘ اور 1/2 پیاز ڈالیں اور دال گلنے تک پکائیں
اس میں املی‘ہری مرچیں اور نمک ملا کر چولہا بند کردیں
تھوڑی ٹھنڈی ہوجائے تو بلینڈر میں پیس کر دوبارہ دیگچی میں ڈالیں
چند منٹ پکا پر ڈش میں نکالیں
فرائننگ پین میں گھی گرم کریں
اس میں باقی پیاز‘باقی لال مرچیں‘کڑھی پتے اور رائی کا بگھار تیار کرکے دال پر ڈالیں اور گرما گرم سرو کریں

More From Chana Daal - مزید