Samosay (2) Tips in Urdu - Samosay (2) Totkay - Tip No. 826

Urdu Totkay Samosay (2) سموسے (Tip No. 826) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Samosay (2) Recipe In Urdu

سموسے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 826

 گھی کو تھوڑا سا گرم کریں
 اور گھی اور میدہ کو اچھی طرح سے ملا دیں ۔
پھر تھوڑا سا گرم پانی لے کر سخت گوندھیں اور پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر ، اس کو بیلنے کے بعد پوری کی شکل کے چاقو دو ٹکڑے کریں
اور مٹر کامصالحہ ان میں پہلے والے طریقہ سے بھر دیں ۔
اور کڑاہی میں تل کر بادامی ہونے پر نکال لیں
حسب دستور کسی چٹنی سے یا سادہ کھائے جاتے ہیں ۔

More From Ramadan Pakwan