Sandwiche Aur Rolls Tips in Urdu - Sandwiche Aur Rolls Totkay - Tip No. 2523

Urdu Totkay Sandwiche Aur Rolls سینڈوچ اور رولز (Tip No. 2523) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sandwiche Aur Rolls Recipe In Urdu

سینڈوچ اور رولز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2523

اشیاء:
انڈے کی فلنگ ضرورت کے مطابق
انڈے دو عدد(سخت ابلے ہوئے)
مایونیز دو کھانے کے چمچے
مکھن 25گرام
نمک/کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
ابلے ہوئے انڈوں کو مسل لیں اور کالی مرچ نمک شامل کر لیں۔ مایونیز اور مکھن اچھی طرح ملا لیں۔ چاہیں تو اس میں پنیر اور ابلی سبزیاں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

More From Fast Food