Sarday Ka Sharbat Tips in Urdu - Sarday Ka Sharbat Totkay

سردے کا شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sarday Ka Sharbat Recipe In Urdu

پہلے سردے کو چھلیں اور بیج نکال کر اچھی طرح دھو کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
پھر آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ ساتھ دھیمی آنچ پر ایک گھنٹہ تک پکائیں
بغیر متھے ہی کپڑے میں سے چھان لو
اس کے بعد ایک سیر چینی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں پکاؤ اور جب یہ ابلنے لگے تو پہلے تیار کئے ہوئے سردے کا عرق یا (شربت) اس میں ڈال دو
دس منٹ تک ابالنے کے بعد اتار لو
اب بوتلوں میں ڈالنے اور کسی اچھی جگہ میں رکھنے کے لائق شربت تیار ہے

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید