Sarma Ka Creamy Kharbooza Tips in Urdu - Sarma Ka Creamy Kharbooza Totkay - Tip No. 1950

Urdu Totkay Sarma Ka Creamy Kharbooza سرما کا کریمی خربوزہ (Tip No. 1950) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sarma Ka Creamy Kharbooza Recipe In Urdu

سرما کا کریمی خربوزہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1950

اجزاء:
سرمائی خربوزہ 375گرام
کارن سٹارچ 9.59گرام
دودھ 95ملی لیٹر
چکن سٹاک 100ملی لیٹر
ایم ایس جی دو گرام
ویجی ٹیبل آئل ڈیپ فرائنگ 750ملی لیٹر(25ملی لیٹرصرف ہوتا ہے)
ترکیب تیاری:
خربوزے کا چھلکا اتار کر اندر بیج وغیرہ نکال دیں۔ دھوئیں اور اسے 600سینٹی میٹر موٹے ،8سینٹی میٹر چوڑے اور 16سینٹی میٹر لمبے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ہر ٹکڑے کو چاقو سے گو دیں۔ اورپھر ان کو 8سینٹی میٹر لمبے 2سینٹی میٹر موٹے اور 2سینٹی میٹر چوڑے فیتوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
پین کو تیز آگ پر گرم کر یں اور اس میں 750ملی میٹر سٹر تیل ڈال دیں۔ تیل کو اتنا گرم کر یں کہ بلبلے چھوڑنے لگے۔سرمائی خزبوزہ اس میں چھوڑ دیں۔ پندرہ منٹ ڈیپ فرائی کر یں۔ نرم ہو جانے دیں۔ پین میں 10ملی لیٹر آئل رہنے دیں۔ نکال لیں۔ اس میں چکن سٹاک ڈالیں۔ سرمائی خربوزے کو فرائی کر یں۔ پین کو ڈھک دیں۔ اور چھ منٹ ابا لیں۔ نمک ، ایم ایس جی اور دودھ ملا دیں ۔ اب کارن سٹارچ سلیوشن اس میں آہستہ آہستہ ڈالیں۔ جوکہ 60ملی لیٹر پانی میں تحلیل کیا ہوا ۔ اچھی طرح سٹر کریں۔ اور پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food