Sarson Ka Saag Tips in Urdu - Sarson Ka Saag Totkay

سرسوں کا ساگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sarson Ka Saag Recipe In Urdu

ایک پتیلی میں سرسوں کا سا گ، پالک اور ہری مرچوں کو ڈال کر دو سے تین گھنٹوں تک ابال لیں
ابلی ہوئی ساگ میں سے پانی نتھار کر اسے اچھی طرح چوپ کر لیں
اس کے بعد مسنگ مشین میں ڈال کر منس کر لیں
ایک گہرے ساس پین میں مکھن گرم کر یں
اس میں چوپ کی ہوئی ساگ ڈال کر اس میں لال مرچ پاؤڈر، املی، نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
ساگ کو پانچ سے دس منٹ تک خوب اچھی طرح فرائی کرنے کے بعد اسے سرونگ پلیٹ میں نکال کر پیش کر یں

More From Punjabi Vegetable - مزید