Sarson Ka Saag Gosht Kay Saath Tips in Urdu - Sarson Ka Saag Gosht Kay Saath Totkay

سرسوں کا ساگ گوشت کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sarson Ka Saag Gosht Kay Saath Recipe In Urdu

سرسوں اور بتھوے کا ساگ دھو کر باریک کاٹ لیں
سرسوں کے ساگ کی موٹی ڈنڈیاں چھیل لیں اور ان کو بھی باریک کاٹ لیں
دونوں ساگ ملا کر کھلے پانی میں گلا لیں اور پھر ان کو نتھار کر بریک کاٹ لیں
گوشت میں نمک مرچ اور ہلدی ڈال کر گلالیں
گوشت گل جائے تو اس میں تیل ڈالیں پیاز اور مرچ باریک کاٹ کر شامل کریں
دونوں چیزوں کو اچھی طرح بھون لیں
ادرک شامل کر یں اور مزید دو تین منٹ بھونیں
سبز مرچ ڈالیں اور ایک منٹ بھونیں
ساگ ڈالیں اور ساتھ ہی دہی ڈال کر کافی دیر بھونیں تاکہ ساگ کا پانی بالکل خشک ہو جائے
دودھ شامل کر یں اور دو منٹ بعد آنچ بند کردیں

More From Spinach And Saag - مزید