Sauce Champ Tips in Urdu - Sauce Champ Totkay

سوس چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sauce Champ Recipe In Urdu

اشیاء:
چانپ ایک کلو
گھی تین بڑے چمچ
گن پاؤڈر سوس ایک کپ
نمک ،مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
چانپوں کو پانی میں ڈال کر پندرہ منٹ تک ابا لیں۔ اس کے بعد فرائی پین میں گھی گرم کر یں اور چانپیں اس میں ڈال دیں۔ اچھی طرح بھونیں ۔ چانپوں پر نمک مرچ اور گن پاؤڈر سوس اچھی طرح چھڑ کیں۔ اب چانپوں کو پانچ منٹ تک یونہی پڑا رہنے دیں اور بیکنگ ٹرے میں ڈال کر آدھے گھنٹے تک پکائیں ۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتی رہیں ۔ لیجئے سوس چانپ تیار ہے۔

More From Baked Dishs - مزید