Sausages Pizza Tips in Urdu - Sausages Pizza Totkay

سوسیجز پزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sausages Pizza Recipe In Urdu

پزاڈو بنانے کیلئے میدا چھان لیں اور میدے میں ایسٹ‘ تیل‘ نمک‘ چینی ملا کر گرم پانی سے میدہ اچھی طرح سے گوندھ کر بڑے پیالے میں تیل کا برش کر کے رکھیں
ڈھک کر 1گھنٹے کیلئے گرم جگہ پر رکھیں
میدہ پھول کر ڈبل ہوجائے تو پیڑہ بنا کر پزا پین میں ہاتھ سے پھیلائیں
کانٹے سے گود کر 10منٹ چوڑھ دیں
پہلے سے گرم اوون میں 200ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ بیک کریں
پز ا پر ٹماٹو گارلک سوس لگائیں
موزریلا چیز ڈالیں
سوسیجز کو کات کر مکھن میں ہلکا سا فرائی کریں اور پزا پر سوسیجز بچھا دیں
سا پر چیڈر چیز ڈالیں اور دوبارہ اوون میں رکھ کر 10منٹ بیک کریں
کیچپ‘ سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Fast Food With Cheese - مزید