Steve Gelatin Tips in Urdu - Steve Gelatin Totkay - Tip No. 1965

Urdu Totkay Steve Gelatin سیٹوڈ جیلو ٹین (Tip No. 1965) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Steve Gelatin   Recipe In Urdu

سیٹوڈ جیلو ٹین کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1965

اجزاء:
فرائڈ جیلوٹین گولے 15گرام
بانسی کونپلیں 25گرام
نمک ایک گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 60ملی لیٹر
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 45گرام
چینی خشک کھمبیں 15گرام
چینی 2.5گرام
ایم ایس جی /1گرام
سیسم آئل 2.5ملی لیٹر
سٹاک 250ملی لیٹر
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 45گرام
ترکیب تیاری:
فرائڈ جیلوٹینی گولوں کو کاٹ کر ایک سے دو کر یں۔ کھمبوں کو گرم پانی میں 30منٹ بھگوئیں۔ پھر ان کے تنے تراش کر کے سلائسوں میں کاٹیں۔ بانسی کو نپلوں کو سلائسوں میں کاٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
سوس پین تیز آگ پر رکھیں۔ سٹاک ڈالیں اور جیلو نینی گولے، کھمبیں ، بانسی کونپلیں، سوئی سوس ، نمک ، چینی، اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ دم پخت کر یں۔ یہاں تک سوپ جیلوٹینی گولوں میں رچ بس جائے۔ اب کارن سٹار چ مکسچر شامل کر یں اور سٹر کر یں۔ سیسم آئل اس پر گرائیں۔ اور ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food