Sea Food Pasita Tips in Urdu - Sea Food Pasita Totkay - Tip No. 895

Urdu Totkay Sea Food Pasita سِی فوڈ پاسٹا (Tip No. 895) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seafood Salads in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sea Food Pasita Recipe In Urdu

سِی فوڈ پاسٹا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 895

اجزاء
پسیٹا 40اونس کچی ناشپاتی کٹی ہوئی ایک عدد
لیموں کا رس 2چائے کے چمچ
پران مچھلی ابلی اور چلد اتری ہوئی 6اونس
میوزلز مچھلیاں ابلی ہوئی 7اونس
ٹماٹر پھانکوں میں کٹے ہوئے 3عدد
گول کھمبیاں کٹی ہوئی 20اونس
ڈریسنگ کے لئے:
میونائز 2کھانے کے چمچ
کھٹی کریم 2کھانے کے چمچ
لہسن پسا ہوا ایک چائے کے چمچ
سلاد کٹی ہوئی 2چائے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت
ثابت پران شیل سجاوٹ کے لئے چند عدد
تیار کرنے کا طریقہ:
پسیٹا کو 8منٹ تک اُبلتے ہوئے نمکین پانی میں رکھ کر نکال لیں اور چھلنی سے نچوڑ دیں ۔پیالے میں ناشپاتی ، لیموں کا رس ، پسیٹا ، پران ، میوزلز ، ٹماٹر اور کھمبیاں آہستہ آہستہ مکس کر لیں۔ڈریسنگ کے اجزاء خوب مکس کر لیں اور سلاد میں اچھی طرح ملا دیں۔خوب ٹھنڈا کر کے اوپر ثابت پران رکھ دیں۔

More From Seafood Salads