Seekh Kabab Tips in Urdu - Seekh Kabab Totkay

سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Seekh Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ آدھا کلو
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
ادرک آدھا چائے کا چمچ
لہسن ایک چائے کا چمچ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
پیاز ایک عدد بڑی (براؤن پسی ہوئی)
کچا پپیتا آدھا چائے کا چمچ
گھی کپ
ترکیب:
گوشت کو پہلے دھو لیں پھر قیمہ بنائیں۔ قیمہ میں تمام مصالحہ ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھیں۔ پھر سیخ پر لگا کر انگیٹھی پر پکائیں۔ جب ہلکا سا کلر آجائے تو اس پر گھی لگائیں پھر سرخ ہو جانے پر سیخ سے اتار لیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید