Seviyan Keema Kay Sath Tips in Urdu - Seviyan Keema Kay Sath Totkay

سیویاں قیمہ کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Seviyan Keema Kay Sath Recipe In Urdu

اجزاء :
مغز (بین تھریڈ) 200گرام
ساکا لئین (چینی پیاز) 10گرام
ادرک پانچ گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
چلی بین پیسٹ 25گرام
سٹاک 250ملی لیٹر
قیمہ 150گرام
لہسن پانچ گرام
چلی پاؤڈر 1گرام
سوئی سوس 40ملی لیٹر
ایم ایس جی پانچ گرام
ویجی ٹیبل آئل ڈیپ فرائنگ کے لئے 1.5لیٹر (100ملی لیٹر صرف ہوگا)
ترکیب تیاری:
پیاز ، ادرک اور لہسن عمدہ طریقہ سے کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب؛
تیز آنچ پر پین رکھیں۔ آئل ڈالیں ۔ جوش دلائیں۔ مغزڈیپ فرائی کر یں۔ آگ تیز ہو۔ آئل کھول رہا ہو۔ الگر آئل زیادہ گرم نہ ہو گا تو مغز سخت ہو جائے گا۔
اتنا آئل نکال لیں 75ملی لیٹر پین میں رہ جائے۔ اس میں قیمہ ڈال دیں۔ سٹر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ پک جائے۔ تب اس میں چلی بین پیسٹ ڈال دیں اور سٹر کر یں۔ اس میں پیاز (سکالئین ) ادرک ، لہسن اور چلی پاؤڈر ڈال دیں اور ہلکا سٹر کر یں۔ اب اس میں سرکہ سٹاک ، سوئی ساس اور فرائی کیا ہوا مغز ڈالیں ۔ جب ساس گاڑھی ہو جائے ایم ایس جی شامل کر دیں۔ پوری طرح سے مکس کر یں۔ ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat - مزید