Sawaiyan Sadah 2 Tips in Urdu - Sawaiyan Sadah 2 Totkay

سویاں سادہ 2 کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sawaiyan Sadah 2 Recipe In Urdu

اشیاء:
سویاں 250گرام
دودھ لیٹر
میوہ حسب پسند
چینی حسب ضرورت
دیسی گھی حسب پسند
ترکیب:
چینی کو پیس کر باریک کر لیجئے ۔ ایک دیگچی میں پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے اور اس میں سبز الائچی کے دانے نکال کر ڈال دیجئے۔ گھی کڑ کڑا جائے اور خوشبو آنے لگے تو سویاں ڈال دیجئے۔ سویاں سرخ ہوجائیں تو اس میں چینی کا شیرہ یا چینی ہی ڈال دیجئے۔ دودھ کو ایک دوسری دیگچی میں ابالیے۔ جب دو تین ابال آجائیں تو اس میں بالائی اچھی طرح ملا لیجئے اور اس بالائی ملے دودھ کو سویوں والی دیگچی میں الٹ دیجئے۔ آگ ہلکی کر دیجئے اور اس آمیزے کو پکنے دیجئے۔ جب دودھ بالکل خشک ہو جائے تو بادام کی گریاں چھیل کر اور باریک کتر کر ڈال دیجئے اور دو منٹ بعد اتار لیجئے۔ نہایت لذیذ دودھ سویا تیار ہیں۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma - مزید