Pyaz O Shuftalo Salad Tips in Urdu - Pyaz O Shuftalo Salad Totkay - Tip No. 1374

Urdu Totkay Pyaz O Shuftalo Salad پیاز و شفتالو سلاد (Tip No. 1374) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pyaz O Shuftalo Salad Recipe In Urdu

پیاز و شفتالو سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1374

اشیاء:
شفتالو ایک پاؤ
پیاز ایک پاؤ
سلاد چند عدد پتے
چینی آدھا چھٹانک
نمک حسب ذائقہ
سیاہ مرچ معمولی سی
سرکہ چاول 40ملی لیٹر
ادر ک کچلا ہوا سات گرام
سیسم آئل سات ملی لیٹر
ترکیب:
اس سلاد کو تیار کرنے کے لئے سب سے پہلے پیاز کو اچھی طرح سے بھون لیں اور پھر شفتا لو ابال کر اس کے ٹکڑے کر لئے جائیں اور پھر ایک پلیٹ میں ڈال کر اس پر سلاد کے پتے ڈال کر کھانے کے لئے پیش کر یں۔ بے حد عمدہ سلاد ہے۔

More From Mixed Salad