Shahi Korma Tips in Urdu - Shahi Korma Totkay

شاہی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shahi Korma Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
انڈے 6عدد
گھی آدھا پاؤ
پیاز تین عدد
دہی ایک پاؤ
خشک دھنیا ایک چمچ
نمک، مرچ حسب ذائقہ
ادرک 10گرام
لہسن چار جوئے
زیرہ ہلدی حسب ذائقہ
ترکیب:
گھی میں تھوڑی پسی ہوئی پیاز اور لہسن کے ساتھ قیمہ کو بگھار لیں اور حسب ذائقہ نمک مرچ بھی ڈال لیں۔ جب پانی خشک ہونے لگے تو اتنی ہی پیاز اور تھوڑی ادرک کو پیس کر قیمہ میں ڈال دیں قیمہ کو بھون لیں اور گلنے کے لئے پانی ڈال دیں۔ ساتھ پودینہ کاٹ کر ڈال دیں جب قیمہ گل جائے تو قیمہ کے درمیان گڑھا بنا کر تھوڑا گھی ڈال دیں اور گرم چولہے پر دم کے لئے رکھ دیں۔ آگ نہ جلائیں۔ 10
منٹ بعد شاہی قورمہ تیار ہو جائے گا۔

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید