Shakarkandi Aur Shalgam Tips in Urdu - Shakarkandi Aur Shalgam Totkay - Tip No. 1060

Urdu Totkay Shakarkandi Aur Shalgam شکر قندی اور شلجم (Tip No. 1060) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shakarkandi Aur Shalgam Recipe In Urdu

شکر قندی اور شلجم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1060

اشیاء:
شکر قندی /چقندر 350گرام کچی
شلجم 350گرام
پودینہ 4ٹہنیاں
بیریز 6عدد
سنگترے کا رس آدھا کپ
سبزیوں کی یخنی آدھاکپ
نمک سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔اوون کوF ْ375پر گرم کریں ۔ چقندر یا شکر قندی کے عمدہ سلائس بنا لیں ۔شلجم کے چار ٹکڑے کریں اور ہر ٹکڑے کے سلائس بنا لیں ۔
2۔ایک فرائی پین یا اوون ڈش میں پیلے شلجم کی تہہ لگائیں پھر چقندر کی تہہ لگائیں درمیان میں بیریز اور پودینہ چھڑک کر حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ بھی چھڑ ک لیں ۔
3۔شکر قندی اور شلجم کی تہوں پر سنگترے کارس اور سبزیوں کو یخنی میں مکس کر کے ڈالیں اور تقریباََ 2منٹ تک ابالیں ۔
4۔اب پین کوایلومینیم فوائل سے اچھی طرح ڈھک دیں اور15۔20منٹ اوون میں بیک کریں پھر درجہ حرارت
F ْ400تک بڑھادیں اور مزید 10منٹ تک بیک کر لیں۔
غذائیت:
توانائی 37کیلوریز
چکنائی 0.31گرام
جاذب چکنائی 0گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 3.28گرام

More From Baked Dishs