ShakarKandi Kay Tukray Tips in Urdu - ShakarKandi Kay Tukray Totkay

شکر قند کے ٹکڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

ShakarKandi Kay Tukray Recipe In Urdu

شکر قند چھیل کر ان کے قتلے کریں اور انہیں دودھ ڈال کر پکائیں
جب گل جائیں تو چینی ملا دیں
پھر جب دودھ خشک ہونے جائے تو نوش فرمائیں

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید