Shakarkandi Ki Kheer 1 Tips in Urdu - Shakarkandi Ki Kheer 1 Totkay

شکر قندی کی کھیر1 کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shakarkandi Ki Kheer 1 Recipe In Urdu

اشیاء:
شکر قندی آدھ کلو
دود ھ دو لیٹر
چینی حسب مرضی
ترکیب:
شکر قندی اچھی طرح دھو لیجئے اور دیگچی میں ڈال کر ابال لیجئے۔ جب اچھی طرح گل جائے تو چھلکے اتار کر کچو مربنا لیجئے۔ دودھ پتیلی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیجئے۔ جب ابلنے لگے تو شکر قندی کاکچو مرڈال کر پکائیے۔ جب گاڑھی ہونے لگے تو چینی ڈال دیجئے اور مزید تھوڑی دیر پکائیے۔ پھر اتار کر ڈش میں ڈال دیجئے۔ ٹھنڈی ہونے پر ورق لگا کر پیش کیجئے۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید