Shakarkandi Ki Pudding Tips in Urdu - Shakarkandi Ki Pudding Totkay

شکر قندی کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shakarkandi Ki Pudding Recipe In Urdu

اشیاء:
دودھ آدھا کلو
بڑی ڈبل روٹی ایک عدد
شکر قندی ایک پاؤ
چینی آدھا کلو
انڈے تین عدد
ترکیب:
ڈبل روٹی کا گودا نکالیں۔ اسے دودھ میں بھگو کر رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد انڈوں کی زردی اور سفیدی کو خوب پھینٹیں۔ پھر اس مرکب میں شکر قندی ملا دیں اور اسے خوب پھینٹیں تاکہ سب اشیاء یک جان ہو جائیں۔ اب اسے پڈنگ کے سانچے میں بھر لیں اور کسی دیگچی میں پانی بھر کر اسے چولہے پر چڑھا کر جوش دیں اور پڈنگ کا منہ بند سانچہ اس میں رکھ کرمرکب کو پختہ کر لیں۔

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding - مزید