Achar Shalgam Sadda Tips in Urdu - Achar Shalgam Sadda Totkay - Tip No. 1206

Urdu Totkay Achar Shalgam Sadda اچار شلجم (Tip No. 1206) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Shalgam Sadda Recipe In Urdu

اچار شلجم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1206

اشیاء:
شلجم ایک کلو گرام
کشمش 50گرام
لہسن 50گرام
کلونجی 50 گرام
گڑ 750گرام
نمک مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے گڑ کا شیرہ تیار کر لیا جائے اور پھر شلجم کے قتلے پانی میں ابال کر گڑ کے شیرے میں باقی تمام مصالحہ جات کے ساتھ ڈال دئیے جائیں اور چولہے پر چڑ ھا دئیے جائیں۔ دو چار جوش دینے کے بعد اتار لیں اور ٹھنڈا کر کے شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت خوش ذائقہ اور چٹخارے دار اچار تیار ہو گا۔

More From Pickle