Shalgam Ka Halwa Tips in Urdu - Shalgam Ka Halwa Totkay

شلجم کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shalgam Ka Halwa Recipe In Urdu

اشیاء:
شلجم ایک کلو
دودھ دو لیٹر
شکر دو کپ
گھی ایک کپ
زعفران ایک چٹکی
پستہ، بادام 30-30عدد
ترکیب:
پہلے شلجم کو چھیل کر ہر ایک شلجم کے چار، چار ٹکڑے کر لیجئے پھر ان ٹکڑوں کو گرم پانی سے اچھی طرح دھو کر دودھ میں پکائیں جب دودھ ختم ہو جائے تو گھی ڈال کر خوب بھونیں۔ جب سرخ ہو جائے تو شکر اور زعفران گھول کر ملا دیں جب گھی اوپر آجائے تو اتار لیں اس کے اوپر سے بادام وپستہ کی ہوائیں کاٹ کر چھڑک دیں۔

More From Halwa Jaat - مزید