Shalgam Aur Masoor Ki Daal Tips in Urdu - Shalgam Aur Masoor Ki Daal Totkay - Tip No. 1734

Urdu Totkay Shalgam Aur Masoor Ki Daal شلجم اور مسور کی دال (Tip No. 1734) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulses Lentils in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shalgam Aur Masoor Ki Daal Recipe In Urdu

شلجم اور مسور کی دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1734

اجزاء:
نرم وتازہ شلجم ایک عدد
تازہ مولی ایک عدد
چنے کی دال کپ
خالص تیل دو چائے کے چمچ
رائی ایک چائے کا چمچ
ہنگ چٹکی بھر
کری پاؤڈر چائے کا چمچ
سمندری نمک 3/4چائے کا چمچ
کٹا ہوا ادرک دو چائے کے چمچ
ہری مرچ(کٹی ہوئی) ایک عدد
ہلدی پاؤڈر چار چائے کے چمچ
ترکیب:
مولی اور گاجر کو دھو کر چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں۔ دال کو دو کپ پانی ڈال کر پریشر ککر میں آٹھ منٹ تک پکائیں ۔ پھر تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے رائی ڈال دیں ، جب وہ جوش کھانے لگے تو ہنگ، ہلدی ،شلجم اور مولی شامل کر یں۔ اس کے بعد باقی تمام اجزاء بھی ڈال کر ہلاتے ہوئے دو منٹ تک پکائیں پھر آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکن دے دیں اور درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکنے دیں ۔ جب پانچ منٹ ہو جائیں تو ذائقہ چکھ کر پک جانے کی تصدیق کر یں۔ اگر پانی باقی ہو تو چمچ سے ہلاتے ہوئے مزید فرائی کریں۔ اس کے بعد پکائی گئی دال ڈالیں اور پانچ منٹ تک بوائل کر یں۔ پھر چولہے سے اتار کر چپاتیوں کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Pulses Lentils