Shami Kabab Tips in Urdu - Shami Kabab Totkay

شامی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shami Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
آلو 125گرام
دال چنا 60گرام
گھی یاتیل 250گرام
ہری مرچ چند عدد
دھنیا چند پتے
پودینہ چندپتے
ادرک 30گرام
پیاز ایک عدد
لہسن آٹھ جوے
دہی 60گرام
انڈے تین عدد
سرخ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمہ میں لہسن، پیاز ،چنے کی دال آلو ادرک آدھی سب گرم مصالحہ نمک اور سرخ مرچ ڈال دیں اب اس میں اتنا پانی ڈال دیں کہ دال گل جائے اور پانی خشک ہو جائے خشک ہونے پرقیمہ سب چیزوں کے سل پر باریک پیس لیں اور اس میں ہرا مصالحہ باریک باریک کاٹ کر دہی پھینٹ کر ملا دیں ۔ اب اس کی گول گول ٹکیاں بنا کر رکھ لیں۔ ایک پیالہ میں تین انڈے پھینٹ لیں اور وہ قیمے کی ٹکیوں کو لگا لگا کر فرائی پین میں تلتی جائیں سرخ ہونے پر نکالتے جائیں اور چٹنی کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید